Monday 5 June 2017

Ramazan kit distribute 2017

JIH aur hwf ki janib se mustahiq afrad ko ramzan kit taqseem ki gaye. Total 10 kit taqseem kya gaya ek kit ki qemat 3000 hai

Thursday 4 May 2017

Muslim Personal Law Awareness campaign @Makka masjid Bagdal

اجتماع عام
                   
                  📖 عنوان 📖

   👈  مسلم پرسنل لاء بیداری مہم👉
  🗓    23 اپریل تا  07 میء  2017 🗓
بعنوان
    📖مومن فقط احکام الٰہی کا ہے پابند 📖

🎤🎤مہمان خصوصی 🎤🎤

⬅ جناب محمد آصف الدین صاحب
سابق جنرل مرکزی سیکرٹری ایس آئی او آف انڈیا

🗓 بتاریخ.    05  مئ  2017 
⏰ بوقت .   بعد نماز مغرب
🕌 بمقام .   مکہ مسجد بگدل

آپ سبھی سے دوست و احباب کے ساتھ شرکت کی گذارش کی جاتی ہے.
🚶🚶🚶🚶🚶🚶🚶🚶🚶🚶🚶
⏪ زیر اہتمام
جماعت اسلامی ہند بگدل

Monday 1 May 2017

Muslim Personal Law news

Muslim Personal Law Awareness campaign Topic
Momin faqht ahekam e ilahi ka hai paband news in news paper.
JIH Bagdal unit

Tuesday 25 April 2017

مسلم پرسنل لاء بیداری مہم کے پروگرام

اللحمد اللہ
آج جماعت اسلامی ہند بگدل کا مسلم پرسنل لاء مہم جس کا عنوان۔۔ مومن فقط احکام الہی کا ہے پابند۔۔23 اپریل تا 07 مئی 2017 تک ملکی سطح پر منای جا رہی ہے۔اس سلسلے میں آج مقامی سطح پر   تفہیمی اجلاس منعقد ہوا اور انشاء اللہ یہ اجلاس کامیاب رہا۔
اس اجلاس میں کچھ پروگرام لئے گئے ہیں۔
1۔ خطبہ جمعہ ۔
بگدل ۔مناکھیلی ۔مرکندہ ۔بھنگور۔اوراد۔قاسم پور۔بہرنلی۔خواجہ نگر۔وغیرہ اس کے ناظم برادار فیصل غازی رہینگے۔

2۔ مقامی سطح پر محلہ واری پروگرام کیا جایگا۔  اس کے ناظم جناب محمد معین الدین صاحب ٹیچر رہینگے۔

3۔ معزیزین شہر علماء اور حفاظ کی نشست ہوگی۔ اس کے ناظم جناب غوث پاشاہ صاحب معاون آصف علی صاحب بگدل رہینگے۔-05  مئ 2017

4۔ خواتین کا اجتماع عام ہوگا۔ اس کے ناظم جناب محمد  محبوب صاحب ٹیچر بگدل رہینگے۔06 اپریل  2017

مواد کی تیاری کی ذمداری  ۔محمد نذیر احمد گرام پنچایت ممبر بگدل

آپ سبھی سے گذارش ہے کے اپنا قیمتی وقت دے کر اس مہم کو کامیاب بناے ۔

meet to Mr Ashok Kheny south MLA

Adarsh gram Samiti bagdal meet to Mr Ashok Kheny South MLA Bidar and discussed to  various issues About BAGDAL development