Tuesday 25 April 2017

مسلم پرسنل لاء بیداری مہم کے پروگرام

اللحمد اللہ
آج جماعت اسلامی ہند بگدل کا مسلم پرسنل لاء مہم جس کا عنوان۔۔ مومن فقط احکام الہی کا ہے پابند۔۔23 اپریل تا 07 مئی 2017 تک ملکی سطح پر منای جا رہی ہے۔اس سلسلے میں آج مقامی سطح پر   تفہیمی اجلاس منعقد ہوا اور انشاء اللہ یہ اجلاس کامیاب رہا۔
اس اجلاس میں کچھ پروگرام لئے گئے ہیں۔
1۔ خطبہ جمعہ ۔
بگدل ۔مناکھیلی ۔مرکندہ ۔بھنگور۔اوراد۔قاسم پور۔بہرنلی۔خواجہ نگر۔وغیرہ اس کے ناظم برادار فیصل غازی رہینگے۔

2۔ مقامی سطح پر محلہ واری پروگرام کیا جایگا۔  اس کے ناظم جناب محمد معین الدین صاحب ٹیچر رہینگے۔

3۔ معزیزین شہر علماء اور حفاظ کی نشست ہوگی۔ اس کے ناظم جناب غوث پاشاہ صاحب معاون آصف علی صاحب بگدل رہینگے۔-05  مئ 2017

4۔ خواتین کا اجتماع عام ہوگا۔ اس کے ناظم جناب محمد  محبوب صاحب ٹیچر بگدل رہینگے۔06 اپریل  2017

مواد کی تیاری کی ذمداری  ۔محمد نذیر احمد گرام پنچایت ممبر بگدل

آپ سبھی سے گذارش ہے کے اپنا قیمتی وقت دے کر اس مہم کو کامیاب بناے ۔

meet to Mr Ashok Kheny south MLA

Adarsh gram Samiti bagdal meet to Mr Ashok Kheny South MLA Bidar and discussed to  various issues About BAGDAL development

Sunday 23 April 2017

Muslim Personal Law Awareness tafhemi program @ afra masjid Bagdal

السلام و علیکم
محترم رفقائے جماعت ارکان و کارکنان، ایس آئی او، جی آئی او بگدل

عرض اطلاع یہ ہے کہ ملکی سطح پر جماعت اسلامی ہند نے مسلم پرسنل لاء بیداری مہم جس کا عنوان٠٠ مومن فقط احکام الٰہی کا ہے پابند ٠٠ 23 اپریل تا 07  میء  2017  منانے کا فیصلہ لیا گیا ہے. اسی ضمن میں ایک تفھیمی اجلاس مقامی سطح پر 23 اپریل کو بروز اتوار بوقت صبح 10 بجے تا ظہر بمقام ہمدرد اسکول بگدل میں منعقد کرنا طے پا یا ہے. لہذا آپ تمام رفقاء سے گذارش ہے کہ وقت مقررہ پر پہنچ کر اس اجلاس کو کامیاب بنانے کی کوشش کریں. اس اجلاس میں ناظم ضلع جناب اکرم علی صاحب بھی تشریف لاینگے.

والسلام
محمد اقبال احمد غازی
امیر مقامی جماعت اسلامی ہند بگدل

Friday 21 April 2017

نو منتخب امیر مقامی جناب اقبال احمد غازی جماعت اسلامی ہند بگدل

محترم امیر جماعت،    جماعت اسلامی ہند  عالی جناب مولانا سید جلال الدین عمری صاحب نے رواں میقات کے اگلے دو سالہ مدت اپریل 2017 تا مارچ 2019 تک جناب محمد اقبال احمد غازی کو امیر مقامی بگدل کی حیثیت سے منتخب کیا گیا ہے.
اقبال احمد غازی ایس آئی او بگدل کے دو سالہ مقامی صدر اور چار سالہ ڈسٹرکٹ آرگنائیزر بیدر بھی رہ چکے ہیں.. اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ انہیں استقامت سے نواز دے.