محترم امیر جماعت، جماعت اسلامی ہند عالی جناب مولانا سید جلال الدین عمری صاحب نے رواں میقات کے اگلے دو سالہ مدت اپریل 2017 تا مارچ 2019 تک جناب محمد اقبال احمد غازی کو امیر مقامی بگدل کی حیثیت سے منتخب کیا گیا ہے.
اقبال احمد غازی ایس آئی او بگدل کے دو سالہ مقامی صدر اور چار سالہ ڈسٹرکٹ آرگنائیزر بیدر بھی رہ چکے ہیں.. اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ انہیں استقامت سے نواز دے.
No comments:
Post a Comment