Tuesday 25 April 2017

مسلم پرسنل لاء بیداری مہم کے پروگرام

اللحمد اللہ
آج جماعت اسلامی ہند بگدل کا مسلم پرسنل لاء مہم جس کا عنوان۔۔ مومن فقط احکام الہی کا ہے پابند۔۔23 اپریل تا 07 مئی 2017 تک ملکی سطح پر منای جا رہی ہے۔اس سلسلے میں آج مقامی سطح پر   تفہیمی اجلاس منعقد ہوا اور انشاء اللہ یہ اجلاس کامیاب رہا۔
اس اجلاس میں کچھ پروگرام لئے گئے ہیں۔
1۔ خطبہ جمعہ ۔
بگدل ۔مناکھیلی ۔مرکندہ ۔بھنگور۔اوراد۔قاسم پور۔بہرنلی۔خواجہ نگر۔وغیرہ اس کے ناظم برادار فیصل غازی رہینگے۔

2۔ مقامی سطح پر محلہ واری پروگرام کیا جایگا۔  اس کے ناظم جناب محمد معین الدین صاحب ٹیچر رہینگے۔

3۔ معزیزین شہر علماء اور حفاظ کی نشست ہوگی۔ اس کے ناظم جناب غوث پاشاہ صاحب معاون آصف علی صاحب بگدل رہینگے۔-05  مئ 2017

4۔ خواتین کا اجتماع عام ہوگا۔ اس کے ناظم جناب محمد  محبوب صاحب ٹیچر بگدل رہینگے۔06 اپریل  2017

مواد کی تیاری کی ذمداری  ۔محمد نذیر احمد گرام پنچایت ممبر بگدل

آپ سبھی سے گذارش ہے کے اپنا قیمتی وقت دے کر اس مہم کو کامیاب بناے ۔

No comments:

Post a Comment