Sunday 23 April 2017

Muslim Personal Law Awareness tafhemi program @ afra masjid Bagdal

السلام و علیکم
محترم رفقائے جماعت ارکان و کارکنان، ایس آئی او، جی آئی او بگدل

عرض اطلاع یہ ہے کہ ملکی سطح پر جماعت اسلامی ہند نے مسلم پرسنل لاء بیداری مہم جس کا عنوان٠٠ مومن فقط احکام الٰہی کا ہے پابند ٠٠ 23 اپریل تا 07  میء  2017  منانے کا فیصلہ لیا گیا ہے. اسی ضمن میں ایک تفھیمی اجلاس مقامی سطح پر 23 اپریل کو بروز اتوار بوقت صبح 10 بجے تا ظہر بمقام ہمدرد اسکول بگدل میں منعقد کرنا طے پا یا ہے. لہذا آپ تمام رفقاء سے گذارش ہے کہ وقت مقررہ پر پہنچ کر اس اجلاس کو کامیاب بنانے کی کوشش کریں. اس اجلاس میں ناظم ضلع جناب اکرم علی صاحب بھی تشریف لاینگے.

والسلام
محمد اقبال احمد غازی
امیر مقامی جماعت اسلامی ہند بگدل

No comments:

Post a Comment